متعلقہ سوالات
نحو
1
ربع منصرف كيوں ہے
8 نومبر، 2024Ali Abdullah
جواب دہندہ
کیوں ربع میں دو اسباب منع صرف نہیں پائے جا رہے
یہ غیر منصرف اس وقت ہوتا جب اس میں عدل ہوتا اور ربع میں عدل نہیں کیوں کہ عد کے دو وزن ہیں
فُعال اور مَفعل اور یہ ان دونوں ہر نہیں ہے