متعلقہ سوالات
صرف
1
ربنا کی صرفی تحقیق کیا ہوگی؟
8 نومبر، 2024Warda Waqar 
جواب دہندہ
رب مصدر ثلاثی مجرد مضاعف
اصل میں رَبْبٌ تھا
دو حروف ہم جنس جمع ہوئے پہلا ساکن دوسرا متحرک تھا دونوں کا ادغام کیا تو رب ہوگیا
اس میں ادغام کا یہی قاعدہ جاری ہوگا لیکن اس میں مزید اقوال بھی ہیں اسم فاعل صفت مشبہ اسم مبالغہ وغیرہ کے