متعلقہ سوالات
نحو
1
رسولنا خاتم النبیین ۔۔ نحوی ترکیب کریں
1 اکتوبر، 2024Maya Maya 
جواب دہندہ
رسول مضاف نا ضمیر مضاف الیہ
مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو مبتدا
خاتم مضاف النبیین مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ