صرف
1
رضوا کی تعلیل کیا ہے
15 مئی، 2025Sayeed Hasan
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
رضوا اصل میں رَضِیُوا تھا
قاعدہ
اگر لام کلمہ میں یا مضموم ہو اور اس کا ماقبل مکسور ہو اور اس کے بعد واو جمع ہو تو اس کی حرکت ماقبل کی طرف نقل کر کے یاء کواجتماع ساکنین کی وجہ سے حذف کر دیتے ہیں
اس قاعدے کے تحت یاء کو حذف کیا