متعلقہ سوالات
نحو
1
رفع نصب جر کیسے کہتے ہیں
6 نومبر، 2024Oppo A57
جواب دہندہ
عربی زبان میں کلمات کے آخر میں جو حرکات آتی ہیں
اور بدلتی رہتی ہیں
ان حرکات کے بدلنے کی وجہ عامل ہوتا ہے اور عربی زبان میں عامل تین طرح کے ہیں
پہلا رافع جو اپنے ما بعد اسم کو رفع یعنی پیش دیتا ہے
دوسرا ناصب جو ما بعد کو نصب یعنی زبر دیتا ہے
تیسرا جار جو اپنے ما بعد کو جر یعنی زیر دیتا ہے
اب یہ تینوں عوامل جہاں آئیں گے اس کے بعد والا اسم مرفوع منصوب یا مجرور ہوگا اور کی حرکت رفع نصب جر کہلائے گی