متعلقہ سوالات
نحو
1
رفع کی علامت کتنی ہے نسب کی علامت کتنی ہے جر کی علامت کتنی ہے
17 جون، 2025رضوان عالم
جواب دہندہ
رفع کی تین علامتیں ہیں
پیش یا ضمہ ـــُ الف اور واؤ
نصب کی چار علامتیں ہیں
الف یاء اور فتحہ اور کسرہ
جر کی تین علامتیں ہیں
یاء کسرہ اور فتحہ