متعلقہ سوالات
نحو
1
زبر زیر اور پیش ھمزء وصلی، قطعی میں سے کس ہمزہ کی علامت ہیں۔ وجہ بھی بیان کر دیں
25 دسمبر، 2025Alkiya 105
جواب دہندہ
ہمزہ وصلی اکثر کلام میں مکسور ہوتا ہے اور ہمزہ قطعی مفتوح لیکن یہ لازمی علامتیں نہیں ہیں بلکہ بعض اوقات اس کے الٹ بھی ہو جاتا ہے