متعلقہ سوالات
نحو
1
زرنی فاکرمک کی ترکیب کریں
30 اکتوبر، 2025aqib shahzad Aqib Shahzad
جواب دہندہ
زر فعل اس میں انت ضمیر فاعل
نون وقایہ یاء ضمیر مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
ف سببیہ اکرم فعل انا ضمیر فاعل کاف ضمیر مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر ان مقدر کے ساتھ ملکر مصدر مؤول ہوکر معطوف ہوگا پیچھے والے جمع سے حاصل ہونے والی عبارت پر لیکن منک زیارۃ اس میں زیارت پر معطوف ہوگا