متعلقہ سوالات
نحو
1
زید اکبر سنا کہ ترکیب
12 نومبر، 2025Alisha fatima Shaik شیخ
جواب دہندہ
زید مبتدا
اکبر اسم تفضیل ھو ضمیر فاعل سنا تمییز عن النسبت
اسم تفضیل اپنے فاعل اور تمیز عن النسبت سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ