متعلقہ سوالات
نحو
1
زید هو القائم کی نحوی ترکیب بتا دیں
9 ستمبر، 2025بنت خلیل خلیل
جواب دہندہ
زید مبتدا
ھو مبتدا ثانی
قائم خبر
مبتدا ثانی اپنی خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر مبتدا اول کی خبر
مبتدا اول اول اپنی خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
جواب دہندہ