نحو
1
زید کیا ہے
12 مارچ، 2026Akibul Ali
Kaif Aliraza
کراچی
یہ اسم مبنی بالفعل معرب بالقوۃ ہے اس طرح کہ اگر ماقبل میں کوئی عامل آجائے تو وہ اس کا عامل ہوگا اور زید معمول جیسے جاء فعل آجائے تو زید فاعلیت کی بناء پر مرفوع ہوگا اور اگر عامل نہ آئے تو اپنی حالت پر رہے گا ۔۔