متعلقہ سوالات
صرف
1
زید یجری فی الشارع زید کو پہلے کیوں لے کر آۓ ? کیا یجرء کو بھی لاسکتے ہیں?
16 مئی، 2025𝖋ă̈t͎𝔦مᵃᵃ q͜͡ᵘᵉᵉⁿ
جواب دہندہ
زید کو پہلے لانے سے جملہ اسمیہ ہو جائے گا
اور یجری کو پہلے لانے سے جملہ فعلیہ بن جائے گا
یہ فرق ہو جائے گا اس کے علاوہ معنوی فرو بھی ہو سکتا ہے