نحو
1
زینب طالق ،،، طالق میں ضمیر کون سی نکلے گی اگر ھو نکالتے ہیں تو مرجع کے مطابق نہیں اگر ھی نکالتے ہیں صیغہ مذکر کا ہے
7 جولائی، 2025Roy G
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
ضمیر نکلے گی اور یہاں یہ صیغہ مؤنث کا ہے کیوں یہ فعل صرف مؤنث کے ساتھ خاص ہے اس وجہ سے اس پر علامت تانیث نہیں لگائی گئی