متعلقہ سوالات
صرف
1
ساعۃ اور حاجۃ اصل میں کیا ہیں اور کیسے ہوے اور کیا آخر والی تاء زائد ہے یا عوض میں ہے مہربانی ہوگی
13 اکتوبر، 2024Osman Ghazi
جواب دہندہ
ساعۃ اصل میں سوعۃ اور حاجۃ اصل میں حوجۃ تھا واؤ متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو ساعۃ اور حاجۃ ہو گیا
آخر والی تاء عوض میں نہیں ہے