متعلقہ سوالات
صرف
1
سبحان ذی الملک و الملکوت اس کی نحوی ترکیب کریں دلیل کے ساتھ
22 اپریل، 2026Bilal Hashmi Ayaz shah
جواب دہندہ

سبحان مضاف
ذی مضاف الیہ ہوکر پھر مضاف
الملک معطوف علیہ
و حرف عطف
الملکوت معطوف
معطوف علیہ حرف علف معطوف ملکر ذی کا مضاف الیہ
مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر سبحان کا مضاف الیہ
مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر مفعول مطلق فعل محذوف سبحتُ کا
سبّحتُ فعل انا ضمیر فاعل اپنے مفعول مطلق سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا