متعلقہ سوالات
صرف
1
سبحان ربی الاعلیٰ ، کی نحوی ترکیب بتائے
17 اکتوبر، 2025Zib Channel Quetta
جواب دہندہ
سبحان مضاف
رب مضاف یاء ضمیر متکلم مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر موصوف الاعلیٰ صفت
موصوف صفت ملکر مضاف الیہ
مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مفعول مطلق سبحت فعل کا اس میں انت ضمیر فاعل
فعل فاعل مفعول مطلق ملکر جملہ فعلیہ خبریہ