متعلقہ سوالات
صرف
1
سر ایسا کوئی کتاب ہے جس میں میرا اجراء ہوسکے میری صرف کی اجراء بہت کمزور ہے
21 اگست، 2025ADIL KHAN
جواب دہندہ
سر ایسی کوئی کتاب تو نہیں ہے لیکن مختلف اگر آپ تعلیلات کے معلل ابواب کی گردانیں ایک بار دھرا لیں اور ان کی تعلیلات وہاں سے دیکھ لیں تو کچھ مدد مل سکتی ہے