صرف
1
سلاسلاواغلالا میں (سلاسلا) غیرمنصرف ہے تو اس پر تنوین داخل کیوں ہے؟
19 مئی، 2025MR. MFA HACKER
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
اس پر تنوین تناسب کی وجہ سے آئی ہے اور علماء عرب و ادب کے نزدیک تناسب کی وجہ سے غیر منصرف پر تنوین لانا جائز ہے
راجن پور،روجھان