متعلقہ سوالات
نحو
1
سلام۔۔۔۔۔راہنمائی فرما دیں کہ تابع کا عامل کیا متبوع ہوتا ہے۔۔۔؟؟
30 ستمبر، 2024بنت خلیل خلیل
جواب دہندہ
تابع کا عامل۔متبوع نہیں ہوتا
بلکہ ایک قول جو راجح ہے اس کے مطابق تابع کا عامل متبوع کا عامل ہوتا ہے
اس کے علاوہ بھی اقوال ہیں