متعلقہ سوالات
نحو
1
سلام۔ کتنی چیزیں موصوف صفت بن سکتی ہیں ؟؟؟
9 ستمبر، 2024Muhammad Umair Attari
جواب دہندہ
موصوف اسم ہوگا اور ہر وہ اسم جو کسی صفت کو قبول کرتا ہے وہ موصوف بن سکتا ہے
صفت عموما اسماء مشتقہ جیسے اسم فاعل و مفعول وغیرہ ہوتی ہیں کبھی کچھ جامد اسماء بھی صفت بن جاتے ہیں