متعلقہ سوالات
نحو
1
سلام علی عبادہ االذین اصطفی میں سلام مبتدا ہے پر نکرہ کیوں ہے
25 دسمبر، 2024Ak Asjad Shahin
جواب دہندہ
نکرہ کی جب تخصیص ہو جائے تو وہ مبتدا بن سکتا ہے
تخصیص کی ایک صورت نسبت الی المتکلم ہے
جیسے سلام علیک اصل میں سلامی علیک تھا اسی طرح سلامی علی عبادہ ۔۔۔ الخ ہوگا