متعلقہ سوالات
نحو
1
سلام ھم سے پہلے اگر جارہ ہو تو اسکا محل اعراب کیا بتائیں گے ؟ ذلک الکتاب اس میں ذلک کا محل اعراب کیا بتائیں رہنمائی فرما دیجیے
18 مارچ، 2025Hafiza
جواب دہندہ
ھم سے پہلے اگر حرف جر ہو تو ھم محلا مجرور ہوگی
اور ذلک کا محل اعراب محلا مرفوع ہے