متعلقہ سوالات
صرف
1
سمع کا اور فتح کا مضارع ایک ہے تو ہمیں کیسے پتاچلیگا کے یہ مضارع سمع کا ہے یا فتح کا
22 دسمبر، 2025Bilal Ahmed Ahmed
جواب دہندہ
ان دونوں ابواب کا مضارع ایک ہے مگر ماضی الگ الگ ہے تو ماضی دیکھ کر تعین ہوگا کہ کونسا باب ہے
جواب دہندہ