متعلقہ سوالات
صرف
1
سمیاہ میں کیا تعلیل ہوئ ہے
23 اگست، 2025زوجہ علی حسن
جواب دہندہ
سمیا صیغہ تثنیہ مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص واوی از باب تفعیل
اصل میں سمَّوَا تھا
قاعدہ
وہ واؤ جو چوتھی جگہ یا اس سے آگے واقع ہو اور اس سے پہلے ضمہ یا واو ساکن نہ ہو تو اسے یاء سے بدلنا واجب ہے۔ اس صورت میں اگر اس کا ماقبل مفتوح ہو تو اسے الف سے بدل دیں گے
اس قاعدے کے تحت واؤ کو یاء سے بدل دیا گیا تو سمیا ہو گیا