متعلقہ سوالات
صرف
1
سواء علیھم ءانذرتھم ام لم تنذرھم اس کی ترکیب کر دیجیے
16 ستمبر، 2025محمد رضا اشرفی 
جواب دہندہ
سواء مصدر علیھم جار مجرور ملکر ظرف لغو
مصدر ظرف لغو سے ملکر خبر مقدم
أ تسویہ
انذرت فعل تاء ضمیر فاعل علیھم جار مجرور ملکر ظرف فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر معطوف علیہ
ام عاطفہ لم تنذر فعل انت ضمیر علیھم جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر معطوف
معطوف علیہ معطوف دونوں جملے ہمزہ تسویہ کے ساتھ ملکر مصدر مؤول ہو کر مبتدا مؤخر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ