متعلقہ سوالات
نحو
1
سوال : کلمہ کی کل تین ہی قسمیں کیوں ہیں دلیلِ حصر بیان کرو اور اسم اپنے قسموں پر بلند کیوں ہوتا ہے ؟
14 دسمبر، 2024محمد ذیشان
جواب دہندہ
کلمہ کا تین اقسام میں منحصر ہونا سماعی ہے
اور اسم اپنی دونوں قسیموں پر اس لئے بلند ہے کہ یہ مسند اور مسند الیہ دونوں بنتے ہیں