متعلقہ سوالات
نحو
1
سوال. :- اسم میں عمل کر نے والے حروف کی کتنی قسمیں ہے ؟
31 مارچ، 2025محمد شاہد رضا مصباحی
جواب دہندہ
درج ذیل اقسام بنتی ہیں
جر دینے والے حروف جیسے حروف جارہ
نصب اور رفع دینے والے حروف جیسے حروف مشبہ بالفعل اور لاء نفی جنس
رفع اور نصب دینے والے حروف جیسے ما و لا مشبھتین بلیس
نصب دینے والے حروف جیسے حروف نداء