متعلقہ سوالات
صرف
1
سوال قُلْنَ کی تعلیل کیا ہے
3 ستمبر، 2024Safiullah
جواب دہندہ
قلن اصل میں قَوَلْن تھا واؤ متحرک کو الف سے بدلا تو قالن ہوگیا الف اجتماع ساکنین سے گر گیا تو قَلن ہوگیا پھر مندرجہ ذیل قاعدہ کے تحت فاء کو ضمہ دیا گیا ہے
جب اجوف کی ماضی معروف یا مجہول میں عین کلمہ اجتماع ساکنین کی وجہ سے گر جائے تو فاء کلمہ کو ضمہ دیا جائے گا (جبکہ اجوف واوی مفتوح العین یا مضموم العین ہو) ورنہ (جبکہ اجوف يائی ہو یا اجوف واوی مکسور العین ہو تو) کسرہ دیں گے