متعلقہ سوالات
صرف
1
سوال یہ عرض ہے کہ کوئی ایسا واضح طریقہ ارشاد فرمائیے جس سے مصدر اور جامد کی پہچان ہو جاے انکی پہچان کیسے ہو بہت مشکل لگتا ہے؟؟؟
8 ستمبر، 2024Ahmad raza
جواب دہندہ
جامد ہر وہ چیز جو ہاتھوں سے محسوس ہو سکتی ہے
مصدر وہ اسم جو فعل یعنی کام ہو چاہے کچھ بھی ہو جیسے مارنا بھاگنا دوڑنا یہ سب کام ہیں یہ مصدر ہیں
چارجر موبائل چارپائی وغیرہ ہاتھ سے محسوس ہونی والی چیزیں جامد ہیں
اس طرح آپ ستر فیصد پہچان کر سکتے ہیں