متعلقہ سوالات
نحو
1
سورہ حم سجدہ میں تتنزّل استعمال ہوا جبکہ سورہ قدر میں تنزل کیوں ؟ یہاں کون سا قائدہ استعمال ہوا ہے؟
24 جون، 2025Muskan Naz
جواب دہندہ
یہ دونوں صیغے ایک ہیں
باب تفعل کا ایک قاعدہ ہے کہ جب اس کے مضارع میں دو تاء آ جائیں تو ایک کو حذف کرنا جائز ہے
اب یہ قاعدہ جوازی ہے تو کبھی تنزل اور کبھی تتنزل استعمال ہوتا ہے