متعلقہ سوالات
نحو
1
شتان بين زيدوعمرو اسکی ترکیب کرو اورشتان میں ضمیر کس کوراجع ہے
3 نومبر، 2024سراج محمدي
جواب دہندہ
شتان اسم فعل بمعنی بعد اس میں ھو ضمیر فاعل
بین مضاف زید و عمرو معطوف علیہ معطوف ملکر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مفعول فیہ
اسم فعل اپنے فاعل اور مفعول فیہ سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
ضمیر کا مرجع نہیں بتایا جا سکتا یہاں پیچھے کوئی عبارت نہیں ہے