متعلقہ سوالات
صرف
1
شرائف کا قانون اور الف مفاعل کا قانون ۔ سادہ الفاظ میں سمجھائیں
24 نومبر، 2025طالبه 
جواب دہندہ
الف مفاعل کا قانون یا شرائف کا قانون یہ ہے کہ
مفاعل کے وزن جو جمع بنائی جائے تو اس کے الف کے بعد واؤ اور یاء ہوں تو ان کو ہمزہ سے بدلنا واجب ہے بشرطیکہ وہ واؤ یا یاء زائدہ ہوں