متعلقہ سوالات
صرف
1
شق کی صرفی تحقیق
18 اکتوبر، 2024Sameer
جواب دہندہ
صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد مضاعف از باب نصر ینصر
اصل میں شَقَقَ تھا دو ہم جنس حروف جمع ہوئے دونوں متحرک تھے تو پہلے کو ساکن کر کے دونوں کا ادغام کیا تو شق ہو گیا