نحو
1
شِئْتُ کی صرفی تعلیل اور صرفی تحقیق کریں
2 اگست، 2025Mahnoor fatima Rizvia 

شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
صیغہ واحد متکلم فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف یائی و مہموز اللام از باب سمع یسمع
اصل میں یہ لفظ شَیَئتُ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو شاءْت ہو گیا ہمزہ اور الف دو ساکن جمع ہو گئے تو الف کو گرا دیا پھر یہ شَئْتُ ہو گیا
پھر نیچے دیئے ہوئے قاعدے کے مطابق اجوف یائی ہونے کی وجہ سے اس کے فاء کلمہ کو کسرہ دیا گیا تو شِئْتُ ہو گیا
قاعدہ :
جب اجوف کی ماضی معروف یا مجہول میں عین کلمہ اجتماع ساکنین کی وجہ سے گر جائے تو فاء کلمہ کو ضمہ دیا جائے گا (جبکہ اجوف واوی مفتوح العین یا مضموم العین ہو) ورنہ (جبکہ اجوف يائی ہو یا اجوف واوی مکسور العین ہو تو) کسرہ دیں گے