متعلقہ سوالات
صرف
1
شھد بمعنی حاضر ہونا اوربمعنی شھید ہونا اسمیں کیافرق ہے
2 دسمبر، 2025Ayesha khan
جواب دہندہ
شہد لفظ کے مختلف معنی ہیں
حاضر ہونا
عالم ہونا
گواہ ہونا
اللہ کی راہ میں مارا جانا
ایک ہی لفظ کے معنی ہیں تو ان میں باہمی فرق اعتباری ہے یعنی مختلف مواقع کے اعتبار سے معنی تبدیل ہوتے ہیں
لیکن ایک معنی قدر مشترک ہے جو تمام معانی میں پایا جاتا ہے اور وہ ہے حضور
گواہ بھی موقع پر حاضر ہوتا ہے
اللہ کی راہ میں مارے جانے والے کو شہید اس لئے کہتے ہیں کہ اس کے پاس فرشتے حاضر ہوتے ہیں وغیرہ