صرف
1
شہید ، عزیز ،نصیر کی صرفی تحقیق کیا ہوگی
1 جون، 2025Deen e Islam
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
تینوں صیغہ کی ایک ہی صرفی تحقیق ہوگی بس باب کا فرق ہے
صیغہ واحد مذکر صفت مشبہ ثلاثی مجرد صحیح
شہید از باب سمع یسمع
عزیز مضاعف از باب ضرب یضرب
نصیر از باب نصر ینصر