متعلقہ سوالات
صرف
1
صحّ کی صرفی تحقیق
18 اکتوبر، 2024Sidra
جواب دہندہ
صح صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد مضاعف از باب ضرب یضرب
اصل میں صَحَحَ تھا
دو ہم جنس حروف جمع ہوئے اور دونوں متحرک تھے تو پہلے حاء کو ساکن کر کے دونوں کا ادغام کیا تو صحَّ ہو گیا