متعلقہ سوالات
صرف
1
صحیح صرفی اور صحیح نحوی میں کیا فرق ہے
13 ستمبر، 2025Abdul wahab Bajeer
جواب دہندہ
صحیح صرفی اس کلمہ کو کہتے ہیں جس میں ف ع ل کے مقابلے میں حرف علت نا ہو
جبکہ نحو میں صحیح سے مراد وہ کلمہ ہوتا ہے جس کے آخر میں حرف علت نا ہو
تو یوں ہر صحیح صرفی صحیح نحوی تو ہوگا لیکن ہر صحیح نحوی صحیح صرفی ہو ضروری نہیں