متعلقہ سوالات
صرف
1
صدق وصلی کونسے صیغے ہیں
25 اکتوبر، 2025سلیم اللہ الھادی سلیم اللہ الھادی
جواب دہندہ

صدق۔ واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب تفعیل
صلی ۔ واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی باب تفعیل