متعلقہ سوالات
صرف
1
صرفى تحقیق.........1. غىوب 2. تُوَفّرُ 3.متلازمان
14 جون، 2025ayesha Aslam
جواب دہندہ
غُیوب صیغہ جمع مکسر اسم جامد ثلاثی مزید فیہ اجوف یائی
جب یہ بمعنی نظروں سے اوجھل چیز کے معنی میں ہو تو اس وقت صرفی تحقیق یہ ہوگی اور اس وقت ہی اس کی جمع اس وزن پر آئے گی
تُوُفِّرَ صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت مجھول ثلاثی مزید فیہ مثال واوی از باب تفعل
متلازمان صیغہ تثنیہ مذکر اسم فاعل ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب تفاعل