نحو
1
صرفی اور نحو ى تركيب ميں فرق بيان كري
27 جنوری، 2025Bilal Mughal
Abu Sufyan Muhammad Rashid madani
Sadiq Abad
صرف میں ترکیب نہیں بیان کی جاتی بلکہ صیغوں کی بناوٹ پر گفتگو ہوتی ہے جبکہ نحو میں کلمہ کے اعراب اور کلمہ کی تینوں اقسام کو استعمال کرنے کے طریقے بتائے جاتے ہیں۔