متعلقہ سوالات
صرف
1
صرفی تحقیق کرنے کےلیے کتنی چیزیں بتاتے ہیں
26 مئی، 2024Zulfiqar Ali
جواب دہندہ
I
افعال اور اسماء مشتقہ میں
صیغہ بحث / گردان / شش اقسام ہفت اقسام باب
جوامد میں
واحد ہو تو اسم کی اقسام یعنی جامد شش اقسام ہفت اقسام
تثنیہ یا جمع مکسر/ سالم ہو یا اسم منسوب و مصغر ہو تو پہلے یہ دونوں چیزیں بھی بتا سکتے ہیں