متعلقہ سوالات
صرف
1
صرف صغیر میں دو ضربا کیوں لایا گیا
18 اکتوبر، 2024Khalid Zarjawi
جواب دہندہ
پہلے ضربا یہ بمعنی فاعل ہے
دوسرا ضربا بمعنی مفعول ہے
دو دفعہ اس لئے لایا گیا تاکہ یہ بتایا جا سکے کہ مصدر کبھی اسم فاعل کے معنی میں ہوتا ہے اور کبھی مفعول کے معنی میں