نحو
1
صرف صغیر کی گردان یاد کیسے کریں
13 فروری، 2026M Mohammed Amir
Kaif Aliraza
کراچی
جو چیزیں اس میں ضروری ہوتی ہیں پہلے ان کو فوکس کریں جیسے
فعل ماضی۔ مضارع۔ امر۔نہی ۔اسم فاعل۔ اسم مفعول۔ مصدر ۔ظرف ۔اسم آلہ۔فعل تعجب وغیرہ
پھر روزانہ 5۔10 گردان لکھیں اور جو گردان آپ نے لکھی ہے اسے چھوٹے جملوں میں بولیں تکرار کریں
ایک باب سے 5 سے 6 مرتبہ الگ الگ مصادر کی تکرار کریں
آسانی ہوگی ۔۔