متعلقہ سوالات
صرف
1
صرف میں ضمیر منفصل کی دو اقسام کیوں ہیں؟؟ جبکہ ضمیر متصل کی تین اقسام ہیں
27 ستمبر، 2024Abubakar Jutt
جواب دہندہ
ہونی تو دونوں کی تین تین تھیں
لیکن ضمیر مجرور منفصل نہیں ہوتی کیوں کہ ضمیر منفصل کا عامل محذوف بھی ہوسکتا ہے اور یہ ضمائر اپنے عامل پر مقدم بھی ہو سکتی ہیں جبکہ حرف جر کا معمول نا اس پر مقدم ہو سکتا ہے نا محذوف
اس وجہ سے ضمیر مجرور منفصل نہیں ہوتی
اس میں اور بھی کافی تفصیل ہے