نحو
1
صرف میں کون سے اہم ابواب ہیں
4 مارچ، 2025Najma Banu
Kaif Aliraza
کراچی
ثلاثی مجرد میں 5 ابواب کثیر الاستعمال ہے
ضرب یضرب ۔ نصر ینصر ۔ فتح یفتح ۔ سمع یسمع ۔ کرم یکرم
مزید فیہ میں درج ذیل کثیرالاستعمال ہیں
افعال تفعیل مفاعلہ تفعل تفاعل انفعال افتعال استفعال