متعلقہ سوالات
صرف
1
صرف کبیر کیسے کہتے ہیں
7 نومبر، 2025Mansoor Hassan منصور
جواب دہندہ

صرفِ کبیر وہ طریقہ ہے جس میں کسی کلمے کو مختلف صیغوں میں گھمایا جاتا ہے، یعنی ایک مصدر سے ماضی، مضارع، امر، نہی، اسمِ فاعل، اسمِ مفعول وغیرہ کی پوری گردان بنائی جاتی ہے۔