متعلقہ سوالات
صرف
1
صرف کی وجہ تسمیہ کیاھے ؟
6 دسمبر، 2024حنیف اللہ
جواب دہندہ

وجه تسمیه:
علم صرف کو صرف“ کہنے کی وجہ یہ ہے کہ اس کا لغوی معنی ” پھیرنا ہے، اور اس علم میں چونکہ ایک کلمہ کو پھیر کر اس کی مختلف صورتیں بنانے کے طریقے بیان کیے جاتے ہیں اس لیے اس علم کو علم صرف کہتے ہیں۔