متعلقہ سوالات
نحو
1
صفت اور بدل میں فرق واضح کریں
30 جنوری، 2025بنت محمود 
جواب دہندہ

صفت ہمیشہ کسی اسم کی وضاحت کرتی ہے اور اس کی تخصیص یا مدح و ذم کے لیے آتی ہے۔
بدل درحقیقت مبدل منہ کی جگہ لے لیتا ہے اور جملے میں اضافی وضاحت کے لیے استعمال ہوتا ہے۔