صرف
1
صفۃ اصل میں کیا تھا اس میں کیا تعلیل ہوئ ہے۔
8 مئی، 2025بنت بشیر احمد 
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
صِفَۃٌ اصل میں وِصف تھا
مندرجہ ذیل قاعدے کے مطابق تعلیل ہوئی ہے
قاعدہ:
مثال واوی کا مصدر اگر فعل کے وزن پر ہو تو اس کے واؤ کو حذف کر کے عین کلمہ کو کسرہ دیتے ہیں ، اور واؤ محذوفہ کے عوض آخر میں ’ۃ‘ کا اضافہ کر دیتے ہیں ہاں اگر مصدر فعل کے وزن پر ہو تو عین کلمہ کو بعض اوقات فتحہ دیتے ہیں